بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھلکڑ

لائبریرین
بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے، اس مصرعے کو سچ کر دکھایا ، ان دو بچیوں نے جنہوں نے گوریلے کو اتنا تنگ کیا کہ وہ غصے سے چلانے لگا۔

31405_02.gif


31405_03.gif



ربط
 

بھلکڑ

لائبریرین
ویسے میں نے اس لئے شئیر کیا کہ اس عمر کے بچے تو بھالو سے بھی ڈر جاتے ہیں انہوں نے تو کمال ہی کردیا۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top