بچیوں کے کارنامے میرے گھر میں2

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
بچیوں کی آپس کی ناراضگی پھر اس پر سزا اور سزا پو اپولوجی نوٹ۔
Photo0860.jpg
 

باباجی

محفلین
اوئے قادر بھائی
میری بھتیجیوں پر ظلم کرتے ہو
نہ کرو ایسا ننھی پریوں کے ساتھ
شہزادیاں ہوتی ہیں یہ
کبھی کبھی شرارت کرتی ہیں
برداشت کرلیا کرو
 

مقدس

لائبریرین
ارے یہ تو ہمارے ساتھ بھی ہوتا تھا
امی ایسے ہی سزا دیتیں تھیں ہمیں ، یہ اور بات کہ بابا چیٹنگ کر کے ہمیں بچا لیا کرتے تھے:p
 
Top