سید عمران

محفلین
واہ واقعی اک اکسیر کا کام کر گئی ۔ ۔ ۔ ۔ہمارے حکمرانوں کی آنکھوں میں بھی جھونک دیں ذرا سی۔۔۔
اک معنی اور کھلے کے آنکھوں میں نیک نیتی کے ساتھ دھول جھونکنا عاطف بھائی اس نئی تعریف سے تو انقلاب آجائے گا ۔۔۔
نئی تبدیلی کے بعد ہمیں کسی نئے انقلاب سے معاف رکھیں!!!
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
بہت چالاک ہو عاطف بھائی ۔۔۔۔سب میں ہی بتاؤں حالانکہ ہم سے زیادہ ایکسپرٹ یہاں موجود ہیں جہاں سوالا جوابا کا دور بہتر چل سکتا ہے ۔۔۔اس نوعیت کا ۔۔۔خاصکر اپنے استاد محتر م عزت مآب۔۔۔محترمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھ تو گئے ہی ہونگے آپ۔۔ :battingeyelashes:
میری سمجھدانی جواب دے رہی ہے بھئی ۔:)
ہم بتا دیں گے تو آپ قینچی چلادیں گے!!!
 
Top