بچپن کا سب سے پسندیدہ کھیل ؟

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ایسی کی تیسی !! ایسی دھمکی دینے پر ریڈ کراس لگ سکتا ہے بچو (فورس آف ٹینشن)
افف بٹیا عالیہ! جملہ دھکی جات بمثل کافور، الات حرب و ضرب خاک نشین، ننھی پری کا فرمان بلند ہو، ان کی مسکان سایہ فگن ہو، بتائیں بھیا کے لئے کیا حکم ہے؟ :) :) :)
ہم خوش ہوئے آپ کی زبان دانی سے اے فرزند سعید!!
آپ کے لیے حکم ہے کہ اپنے بچپن کے کھیل بتائیے ابھی کے ابھی۔۔(حاکمانہ قوت!!!)
یہ کیا بادشاہ وزیر شروع کر دیا یہاں ؟
 
ہم خوش ہوئے آپ کی زبان دانی سے اے فرزند سعید!!
آپ کے لیے حکم ہے کہ اپنے بچپن کے کھیل بتائیے ابھی کے ابھی۔۔(حاکمانہ قوت!!!)
اف اللہ! ابھی تک ہم فرزند سعید کو مرکب توصیفی کے طور پر پڑھتے آئے تھے، آج ترکیب اضافی دیکھ کر اچھا لگا۔ :) :) :)
بچپن کے کھیلوں کی روداد بچپن آنے تک ملتوی! :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اف اللہ! ابھی تک ہم فرزند سعید کو مرکب توصیفی کے طور پر پڑھتے آئے تھے، آج ترکیب اضافی دیکھ کر اچھا لگا۔ :) :) :)
بچپن کے کھیلوں کی روداد بچپن آنے تک ملتوی! :) :) :)
لو جی میں نے کیا غلطی کی اب مجھے نہیں مشکل اردو بولنی آتی تو کیا کروں ؟
 
Top