بچّوں کی چار عادتیں

امین یوسف

محفلین
.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

بچوں کے چار عادتیں

بچوں کی یہ چار عادتیں
اگر بڑوں
میں ہوں تو وہ ابدال کا مرتبہ
حاصل کرلیں.

اول:
یہ کہ اگر انہیں کسی سے
تکلیف پہونچتی ہے تو وہ کسی سے
شکایت نہیں کرتے.

دوم:
یہ کہ وہ اپنے کھانے
پینے کی
فکر نہیں کرتے.

سوم:
یہ کہ جو چیز انہیں ملتی ہے
اسے دوسرے روز
کے لیئے نہیں بچاتے.

چہارم:
یہ کہ جب آپس میں
لڑتے ہیں
تو کینہ نہیں رکھتے.

تخریج:
کتابوں کی لائبریری میں
 
Top