بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

Ali mujtaba 7

لائبریرین
خالد جاوید جان نے فیروز سنز سے بچوں کا ناول "بستی کا سورج" لکھا تھا، اس وقت یہ طالب علم تھے، اب ڈاکٹر ہوگئے ہیں، لاہور میں مقیم ہیں۔ بستی کا سورج ان کے اپنے پاس بھی نہیں ہے، خالد صاحب کی جانب سے راقم کے نام فرمائش آئی تھی کہ اسے محفوظ کیا جائے:

http://www.scribd.com/doc/127937472/Basti-Ka-Sooraj-Khalid-Javed-Jan
آئن لائن پڑھیں
 
محمد وارث
کسی بھی لڑی کو یا اس کے کسی ایک صفحے کو حذف کرنے کا کیا طریقہ ہے جناب ؟
@ایڈمن فلک شیر
راشد اشرف بھائی عرض یہ ہے کہ ناظمین اردو محفل نے ہم محفلین میں سے کسی کو دھاکہ یامراسلہ حذف کرنے کا اختیار تفویض نہیں کیا ہے اور نہ ہی یہ اردو محفل کی پالیسی رہی ہے۔
 
Top