بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

جناب محمد سلیم الرحمٰن صاحب نے بچوں کے لیے دو انگریزی ناولوں کے ترجمے تلخیص کے ساتھ کیے تھے جو فیروز سنز لاہور سے شائع ہوئے تھے یعنی
انویزبل مین مصنف ایچ جی ویلز جو غیبی انسان کے نام سے چھپا تھا اور
کنگ سولومنز مائنز مصنف رائیڈر ہیگرڈ جو سلیمانی خزانہ کے نام سے چھپا تھا اب لاہور کے ایک اشاعتی ادارے القاء پبلی کیشنز سے شائع ہو گئے ہیں۔
راشد اشرف
@ محمد خلیل الرحمٰن
 
آخری تدوین:
Top