بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

قیصرانی

لائبریرین
محترم راشد اشرف صاحب
ہمدرد والوں کی ایک کتاب درکار ہے
ننھا سیاح
اگر کہیں سے یہ مل جائے تو یقین کیجیئے کہ پچپن میں بچپن والی بات ہو جائے گی :)
 

تلمیذ

لائبریرین
اس معاملے میں تو ہم بھی قیصرانی ہیں، ہماری بھی موج ہورہی ہے۔
ماشا اللہ! یہ تو اور بھی اچھا ہے، میں نے دراصل یہ اس لئے لکھا تھا کیونکہ قیصرانی کو شکاریات (اوراس کے بارے میں کتب) سے خصوصی دلچسپی ہے بلکہ انہوں نے کینتھ اینڈرسن وغیرہ کی کتابوں کے ترجمے بھی کر رکھے ہیں۔ کسی زمانے میں ہم بھی ان انگریز شکاریوں کے کارنامےاردو ڈائجسٹ میں بڑے شوق سے پڑھا کرتے تھے۔
 
Top