بچوں کی دعا

اسامہ

محفلین
لب پہ آتی ہے دعا کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!
دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے!
ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے!
ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
زندگی ہو مری پروانے کی صورت یارب!
علم کی شمع سے ہو مجکو محبت یارب!
مرے اللہ ! برانی سے بچانا مجھ کو
نیک جو راہ ہو اس رہ پر چلانا مجھ کو
 
Top