بوچھی کا پیغام

نبیل

تکنیکی معاون
بائی دا وے بوچھی، کچھ ٹائپنگ سیکھ ہی لیں۔۔ یہ زیادہ مشکل نہیں ہے۔ اور ماؤس استعمال کرنے کی نسبت آسان بھی ہے۔ بہرحال جیسے آپ کو سہولت ہو ویسے آپ کریں۔۔
 

تیشہ

محفلین
مب۔۔ارک ہ۔و ب۔اج۔و۔۔۔!!!
icon_biggrin.gif





شکریہ ماورہ ۔ ۔ ۔ (مٹھائی کھلاؤ ) ،
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top