بونگیزز آف لٹل اینجلز :)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ٹیڈی میرے ساتھ کھیلو گے نا :)
416789_368763276468708_100000051169827_1576989_1637142642_n.jpg


اچھا اچھا نیند آگئی ہے تو سو جاؤ لیکن شمشاد لالہ کی چائے نہیں دے سکتی ہوں تمکو :rolleyes:
395265_368761956468840_100000051169827_1576967_1519920248_n.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوبصورت، بہت اچھی ہے۔

(مجھے معلوم ہے چائے خانے کی آمدنی میک اپ کے سامان پر خرچ ہو رہی ہے۔)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top