بوریت۔۔۔ بوریت۔۔۔بوریت

لالہ رخ

محفلین
یہ تو ہے۔۔اچھا پھر آپ نماز پڑھنا شروع کردیں۔۔کچھ لوگ نیند لانے کیلئے بھی نماز پڑھتے ہیں کیونکہ شیطان خوب تھپکیاں دیکر سلاتا ہے:LOL:
ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ نا بابا نا میں اس طریقے سے نیند لانے سے رہی۔ نماز اچھے لوگ اچھے طریقے سے پڑھتے ہیں اور میں بہت اچھی ہوں :D
 

قیصرانی

لائبریرین
کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائے یا پھر اچھے بھلے ہنستے بچے کو رلانے کی کوشش کی جائے:laugh:
اس پر مجھے مشتاق احمد یوسفی کی کتاب کا حوالہ یاد آ گیا

کچھ بچے اس لئے رو رہے تھے کہ وہ پٹ رہے تھے اور کچھ اس لئے پٹ رہے تھے کہ وہ رو رہے تھے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top