بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

مقدس

لائبریرین
باقی کا کام کیا امیاں کرتی ہیں اور جب پیا گھر جائیں گی تو وہاں ساجو تندور والا ساتھ جائے گا
ہیہیہیپپوبھیامجھےتوکھاناپکاناآتاہےاوروہبھیمزےوالایہمیں نہیںمیریامیکہتیہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ہی ہی ہی پپو بھیا مجھے تو کھانا پکانا آتا ہے اور وہ بھی مزے والا یہ میں نہیں میری امی کہتی ہیں۔

وہاںپرسبکیامیاںایسےہیکہتیہیںاگرپاکستانمیںہوتیںتوصبحشامڈانٹہیپڑتی۔
 

مقدس

لائبریرین
وہاں پر سب کی امیاں ایسے ہی کہتی ہیں اگر پاکستان میں ہوتیں تو صبح شام ڈانٹ ہی پڑتی۔
میریامیکوخوشکرنابہتمشکلکامہےبھیا۔ہیہیہی
 

شمشاد

لائبریرین
میری امی کو خوش کرنا بہت مشکل کام ہے بھیا۔ ہی ہی ہی

میںنہیںمانسکتاکہکسیبھیامیکوخوشکرنامشکلکامہے۔
 

مقدس

لائبریرین
میں نہیں مان سکتا کہ کسی بھی امی کوخوش کرنا مشکل کام ہے۔

ہاںناںبھیامیریامیبہتہیفینٹاسٹککک ہیںاسلیےانکوکوئیچیزبھیمشکلسےپسندآتیہے
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں ناں بھیا میری امی بہت ہی فینٹاسٹک کک ہیں اس لیے ان کو کوئی چیز بھی مشکل سے پسند آتی ہے۔

اچھایہباتہےتووہاسلیےکہتیہوںگیکہاسلڑکیکااگلےگھرجاکرکیابنےگااسلیےابھیسےکچھسیکھلے۔
 

مقدس

لائبریرین
اچھا یہ بات ہے تو وہ اس لیے کہتی ہوں گی کہ اس لڑکی کا اگلے گھر جا کر کیا بنےگا اس لیے ابھی سے کچھ سیکھ لے۔

ہیہیہییہبھیہوسکتاہےویسےبھیارازکیباتبتاؤںآپکوتیموربھیبہتاچھےککہیںمیںنےانسےکہاہےکہہمباریباریکھاناپکایاکریںگے
 

شمشاد

لائبریرین
ہی ہی ہی یہ بھی ہو سکتا ہے ویسے بھیا راز کی بات بتاؤں آپ کو تیمور بھی بہت اچھے کک ہیں میں نے ان سے کہا ہے کہ ہم باری باری کھانا پکایا کریں گے۔

باریباریتکتوصحیحہےلیکنیہباریکہیںانکیپکیبارینہبنجائے۔
 

مقدس

لائبریرین
باری باری تک تو صحیح ہے لیکن یہ باری کہیں ان کی پکی باری نہ بن جائے۔

بالکلبھینہیںبھیاایساتوہوہینہیںسکتاہمارےگھرمیںجبباباٹھیکتھےتووہبھیویکمیںایکبارکھاناپکاتےتھےاوربھائیبھیاورمجھےتوویسےبھیتیمورکاکامکرکےاچھالگتاہےہیہیہی
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل بھی نہیں بھیا ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا ہمارے گھر میں جب بابا ٹھیک تھے تو وہ بھی ویک میں ایک بار کھانا پکاتے تھے اور بھائی بھی اور مجھے تو ویسے بھی تیمور کا کام کر کے اچھا لگتا ہے ہی ہی ہی۔

نہیںبھئیگھرداریاپنیجگہلیکنیہکامیعنیکہکھانےپکانےوالااباپنےسےنہیںہوسکتا۔
 

مقدس

لائبریرین
نہیں بھئی گھرداری اپنی جگہ لیکن یہ کام یعنی کہ کھانے پکانے والا اب اپنے سے نہیں ہو سکتا۔

ہیہیہیہیاببابابھینہیںکرتےلیکنباباکیککنگتوامیکیککنگسےبھیبیسٹہےبھیااورابراہیمبھیاکیبھیلیکناسماعیلاسکوکچھنہیںآتاہیہیہی
 

شمشاد

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی اب بابا بھی نہیں کرتے لیکن بابا کی ککنگ تو امی کی ککنگ سے بھی بیسٹ ہے بھیا اور ابراہیم بھیا کی بھی لیکن اسماعیل اس کو کچھ نہیں آتا ہی ہی ہی۔

ککنگتوبھیبہتاچھیکیاکرتاتالیکنتبجبمیںاکیلارہاکرتاتھالیکنجبسےخاتوناولیہاںآئیہےمیںکبھیکبھاراپنےلیےاونمیںچائےبنالیتاہوںاوربس۔
 

پپو

محفلین
ککنگ توبھی بہت اچھی کیاکرتا تا لیکن تب جب میں اکیلارہاکرتاتھالیکن جب سےخاتون اول یہاں آئی ہےمیں کبھی کبھاراپنےلیےاون میں چائےبنالیتاہوں او ربس۔
میںتوحیرانہوںادھرایکسےبڑاایکککپڑاہواہے
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو حیران ہوں ادھر ایک سے بڑا ایک کک پڑا ہوا ہے ۔

پپوبھائیگلےمیںپڑاڈھولبجاناہیپڑتاہےجبمیںیہاںآیاتھاتوبازارکاکھانامہنگاہونےکےعلاوہمعیاریبھینہیںتھاتوخودسےپکاناشروعکیااوراچھاخاصاککبنگیاتھا۔
 

پپو

محفلین
پپوبھائی گلے میں پڑاڈھول بجاناہی پڑتاہے جب میں یہاں آیاتھاتوبازارکاکھانامہنگاہونےکے علاوہ معیاری بھی نہیں تھا توخود سےپکاناشروع کیااوراچھاخاصا کک بن گیاتھا۔
مطلبیہہواکہپردیسیلوگوقتکیساتھساتھبہتسےوہکامسیکھجاتےہینجووہگھرمیںکبھیبھیکرناپسندنہینکرتےبرتندھوناکپرےدھوناوغیرہ
 

شمشاد

لائبریرین
مطلب یہ ہوا کہ پردیسی لوگ وقت کی ساتھ ساتھ بہت سے وہ کام سیکھ جاتے ہین جو وہ گھر میں کبھی بھی کرنا پسند نہین کرتے برتن دھونا کپرے دھونا وغیرہ ۔

پسندناپسندکیباتنہیںہوسکتاہےکچھلوگاپنےدیسمیںبھیبیویکاہاتھبٹانےکوبرتنکپڑےدھوتےہوںلیکنپردیسمیںتوسبکچھخودہیجوکرناپڑتاہے۔
 

پپو

محفلین
پسندناپسندکی بات نہیں ہوسکتا ہےکچھ لوگ اپنےدیس میں بھی بیوی کاہاتھ بٹانےکوبرتن کپڑے دھوتےہوں لیکن پردیس میں توسب کچھ خو د ہی جوکرناپڑتاہے۔
بالکلدرستکہاشمشادبھائیہمارےخاصطورپردیہاتوںمینلوگخوداٹھکرپانیپینابھیگوارنہیںکرتےبیویکیساتھکامتوبہتدورکیبات
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل درست کہا شمشاد بھائی ہما رے خاص طور پر دیہاتوں مین لوگ خو د اٹھ کر پانی پینا بھی گوارا نہیں کرتے بیوی کی ساتھ کام تو بہت دور کی بات ۔

حالانکہایسانہیںہوناچاہیےوقتبےوقتبیویکےساتھگھریلوکاممیںہاتھبٹاناکوئیشرمکیباتنہیںبلکہاسسےآپسمیںمیحبتبڑتیہے۔
 

پپو

محفلین
حالانکہ ایسانہیں ہوناچاہیے و قت بےوقت بیوی کےساتھ گھریلوکا م میں ہاتھ بٹانا کوئی شرم کی بات نہیں بلکہ اس سےآپس میں میحبت بڑ تی ہے۔
مھبتہوتیکہانہےبھائیشادیکےبعدچنددنآرامسےگذرتےہیںپھرلرائیجھگڑےزیادہترخاندانونکاوطیرہبناچکاہے
 

شمشاد

لائبریرین
مھبت ہوتی کہان ہے بھائی شاد یکے بعد چند دن آرام سے گذرتے ہیں پھر لرائی جھگڑے زیادہ تر خاندانون کا وطیرہ بنا چکا ہے۔

ہاہاہااسلڑائیجھگڑےکےباوجودبچوںکیآمدآمدمحبتہیکاتونتیجہہےہاہاہاہا۔
 
Top