
لگتا ہے یہ ساڑھیاں کسی نواجوان دوشیزہ کے لیے نہیں ہیں![]()
بہت شکریہ تعبیر ، اچھی ساڑھیاں ھیں ساڑھی میری بے حد پسند ھیں اور پہنتی بھی ہوں
میں بھی لینے جارہی ہوں ۔۔ دیکھتے ہیں کیا پسند آتیں ہیں اب مجھے ۔۔مجھے ضررو دکھائیے گا جو بھی لائیں ارےےےےےےےےےےےے آپ آئیں تو ساڑھیاں دکھائی نہیںآپ کووووووووووووووووووووو
اور پھر مجھے بھی دعوت نامہ آئے تاکہ میں ساڑھی پہن کے آپکے ہاں آؤں
۔ ۔ورنہ تو یہاں کسی کی نا شادی ، نا ولیمہ ، کچھ بھی نہیں ہوتا جہاں بندی یہ ساڑھیاں ہی پہن کے جاسکے۔