محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین


یہ فون مکمل ٹچ اسکرین ہو گا جس میں ہیڈ فون جیک اور ہوم بٹن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق فون میں 1080 پی ڈسپلے ، اسنیپ ڈریگون پراسیسر اور 4000 ملی ایمپئر آورز کی بیٹری دی جائے گی۔
یہ فون ڈسٹ اور واٹر پروف اور اسکا بیٹری ٹائم 26 گھنٹے سے زائد ہو گا۔فون کی لانچنگ یا قیمت سے متعلق کوئی اعلان تاحال سامنے نہیں آیا۔
روزنامہ جنگ