بلیو وہیل کے لطیفے

لئیق احمد نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 25, 2017

  1. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پنکھا صاف کرنے کے لیے
    ٹیبل پر چڑھا تو
    چھوٹا بھائی ابو کو بلا لایا
    ابو دیکھیں بھائی
    بلیو وہیل گیم کی لاسٹ اسٹیج پر ہے
    لتراں نال کُٹ پئی فیر
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  2. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایک آدمی نے چپکے سے اپنی بیگم کے موبائل میں بلیو وہیل گیم انسٹال کر دی۔
    پچاس دن بعد پتا چلا بلیو وہیل نے خودکشی کر لی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. اسامہ فاروق

    اسامہ فاروق محفلین

    مراسلے:
    70
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بلیو وہیل پاکستان سے، گدھے کے سر سے سینگ کی مثل غائب۔۔۔۔ (غیر سرکاری نتیجہ)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر