بلڈ پریشر - خون کا دباؤ

قیصرانی

لائبریرین
یہاں تو 120/80 سے کم ہی کو نارمل سمجھا جاتا ہے اور اس سے ذرا بھی اوپر کو گڑبڑ۔
پہلے یہ ہوتا تھا کہ عمر جمع 100 کو اوپر والا یعنی سسٹیلک کو نارمل مانا جاتا تھا لیکن بعد میں یہ کہا جانے لگا ہے کہ 130 ہی نارمل کی حد ہے۔ اس سے اوپر نارمل نہیں رہے گا :)
 
Top