بلوچ ویب سائٹوں پر پابندی

زیک

مسافر
پاکستان والے اس طرح کے کام کرتے رہتے ہیں۔ شاہین صہبائی کے اخبار کو بھی بلاک کیا ہوا تھا۔ اسی طرح سننے میں آیا ہے کہ کئی انڈین ویب سائٹ بھی بلاک ہیں۔ اور بلاگ‌سپاٹ تو آجکل مکمل بلاک ہے۔
 

جیسبادی

محفلین
pta کی اتھارٹی تو بڑی محدود سی ہے۔ گوگل ٹرانسلیٹر کے زریعہ bypass ہو جاتی ہے۔ فرانس اور جرمنی جیسے زیادہ ترقی یافتہ ممالک میں تو ایسی سائٹ پر گوگل کے زریعہ پابندی لگوائی جاتی ہے۔ ویب سائٹ پر سب ملک پابندی لگواتے ہیں، مختلف طریقوں سے۔
گوگل تو ایسا خبیث ہے کہ میرے دو ویب صفحوں پر پابندی لگائی ہوئی ہے:
http://geocities.com/urdutext/scilab.html
 
Top