بلند فشار خون کے اسباب و علاج

ساجد

محفلین
اگرچہ اس پہ قبل ازیں ضرور لکھا گیا ہو گا لیکن دوبارہ سے نئی معلومات اور تبادلہ خیال میں کوئی حرج نہیں سمجھتا ہوں کہ ہائی بلڈ پریشر ، اس کے عوامل ، علاج ، احتیاط اور ہائپر ٹینسی کی حالت میں خود پہ قابو رکھنے کے لئیے کیا کچھ کیا جا سکتا ہے۔
میں اس پہ بہت تفصیل سے اپنے تجربات آپ لوگوں سے مشترک کروں گا ، بالکل دوستانہ ماحول میں۔ آپ سے بھی گزارش ہے کہ اگر آپ خدا نخواستہ خود یا آپ کا کوئی اپنا اس مرض کا شکار ہے تو آپ کا اس کے بارے میں کیا مشاہدہ و تجربہ ہے۔
آپ لوگ لکھنا شروع کریں تب تک میں چند گھنٹے سو لوں۔
 
Top