بلاگ کے سانچے میں تبدیلی میں مدد درکار ہے

السلام علیکم
پہلے تو آپ سے ایک شکوہ ہے کہ میں نے جب بھی کسی مسئلے کا تھریڈ بنایا ہے
ریپلائی ندارد؟؟؟؟
چلیں خیر
ان مسئلہ یہ ہے کہ میں نے ایک بلاگ بنایا ہے
اس کا سانچہ یہاں سے لیا ہے
اس میں مندرجہ دیل تبدیلیاں کرنی ہیں
یہ نارمل پیج سائز سے بڑا ہے مطلب ویڈتھ زیادہ ہے وہ کم کرنی ہے
فونٹ جمیل نوری نستعلیق کیا ہے لیکن الفاط گڈ مڈ ہو رہی ہیں انہیں ٹھیک کرنا ہے
فی الحال اتنا ہی باقی بعد میں بتاوں گا
 
میں بلاگر سے واقف نہیں لیکن کچھ مشورہ دے سکتا ہوں۔آپ اس کی سی ایس ایس فائل دیکھیں یا لے وہاں outer-wrapper کے نام سے سرچ کریں۔
outer-wrapper → 840px یہاں آپ نے دیکھا کہ آپ کے بلاگ کی درمیان کا جو ایریا ہے وہ 840 پکسلز کا ہے آپ اسے فیصد یعنی ٪ پہ لے آئیں اور px ہٹا کر 90٪ یا زیادہ کر دیں۔ شاید اس سے بہتر ہو جائے۔
فونٹ سائز اور لائنوں کی اونچائی کے لیے آپ outer-wrapper یا body کے سٹائلز میں دیکھیں line-height 28px ہے اور فونٹ weight x-larg یا 400 ہے۔ اس کو بھی تبدیل کر لیں۔
 
Top