بلاگ میرا

حمیرا!! یہاں تو وہ محاورہ یاد آ رہا ہے۔ چور کی داڑھی میں تنکا :D
ایویں بول دیا خود ہی۔ کسی کا شک آپ پہ نہیں جانا تھا۔ :D
اب کیا کروں زبان پھسل گی تھی یار ابھی مجھے عاصمہ نے پیمنٹ نہیں کی جیسے ہی کرتی ہے میں سب محفلین کو پارٹی دوں گی اب خوش
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top