بلاگ موڈ

پردیسی

محفلین
السلام علیکم
نبیل بھائی آج گوگل پر راہ چلتے ہوئے ایک پی ایچ پی بی بی کے بلاگ موڈ پر نگاہ پڑی ہے۔جانچنے پر اچھا محسوس ہوا ہے۔آپ بھی دیکھئےربط حاضر ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
بتانے کا شکریہ پردیسی بھائی۔ مجھے اس MOD کا علم تھا لیکن کبھی اس پر غور نہیں کیا تھا۔ میں اسے دوبارہ دیکھتا ہوں۔
 
Top