بلاگ سپاٹ پر میرا بلاگ ہے اس میں یہ مسلہ ہے۔

zahidartist

محفلین
السلام و علیکم
بھائی جان میں نے بلاگ سپاٹ پر ایک بلاگ بنایا ہے بلاگ چلانے کا مزہ بھی بہت آ رہا تھا اور سب سے اچھی بات یہ کہ بہت جلد open ہو جاتا تھا لیکن تین چار دن ہو گئے ہیں مکمل open نہیں ہو تا کافی دیر تک loding کرتا رہتا ہے دس بیس منٹ باد صرف بلاگ کا text openہو تا ہے لیکن تصویریں نہیں openہو تی
یہ بلاگ ہے
 

دوست

محفلین
گوگل کی کئی سروسز پر پاکستان میں پابندی لگنے کی وجہ سے ویب سائٹس جلدی نہیں کھلتیں۔ چونکہ ان میں گوگل کا کوڈ شامل ہوتا ہے بعض اوقات۔
 
Top