ابن محمد جی
محفلین
السلام علیکم !اکثر دیکھا ہے بہت سے دوست فیس بک پر تحریریں لکھتے ہیں اور بہت ہی اچھی لکھتے ہیں میری ان سے گزارش ہے کہ اگر وہ بلاگ بنا کر اپنی تحریریں لکھے تو اس سے انکو فائدہ زیادہ ہو گا کمائی کی کمائی اور شوق شوق ۔۔۔اچھا آپ میرا بلاگ دیکھے آپ کو کیسا لگ رہا ہے
کنوز دل
اگر آپکو ہماری یہ کاوش پسند ہے تو مزید دستوں کو شئیر کریں۔ https://knooz-e-dil.blogspot.com/
knooz-e-dil.blogspot.com