بلاگر کی تھیم بنانا

Abdul Rehman

محفلین
السلام علیکم
میں تو اس فورم میں بلکل نیو ہوں ۔میں نے اس پوری فورم کا مسلسل 5دن ًًمیں پڑا ہے
یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ یہاں پر اردو کے لئے بہت ہی کام کیا جا رہا ہے
آپ سب سے گزارش ہے کہ اردو میں تھیم بنانا دوسروں کو بھی سکھایا جائے ۔ اس سے اردو زبان کو بہت ترقی ملے گی ۔
علم پھیلانے سے کم نہیں ہوتا بلکے بڑھتا ہے
پلیز اس سلسلہ کو شروع کیا جایے لازمی
اور اگر میری کسی بات سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرات
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ کا بلاگ ابھی تک ہم نہیں دیکھ پائے ہیں۔ آپ نے اسے مدعو ممبران کے لیے محدود کیا ہوا ہے۔
بلاگر ڈاٹ کام کی متعدد اردو تھیمز اسی فورم پر دستیاب ہیں۔ آپ ان میں سے کوئی بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن سے متعلق ایک ٹیوٹوریل بھی موجود ہے جس سے آپ استفادہ کر سکتے ہیں۔ آسان طریقہ پہلے سے موجود تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن ہی ہے اور عام طور پر یہی طریقہ آزمایا جاتا ہے۔
 

Abdul Rehman

محفلین
نبیل بھائی میں نے بلاگ اوپن کر دیا ہے آپ چیک کر سکتے ہیں اور مجھے جواب دینے کے لئے وقت نکالنے پر شکر گزار ہوں
 
Top