بلاگر کیلئے ویڈیوپلیئر درکار فوری

السلام علیکم
میں بلاگر پر ایک ویڈیو بلاگ بنانا چاہ رہا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ویڈیو شو نہیں ہوتی جو کہ میرے خیال میں پاکستان میں یوٹیوب کی بندش کی وجہ سے ہے ۔میں بلاگ پر ویڈیو ایمبڈ بھی نہیں کرنا چاہتا۔کیا آپ میری مدد کرسکتے ہیں کہ کیا اس کے علاوہ کوئی طریقہ ہے کہ اپلوڈ کی ہوئی ویڈیو پلے ہوسکے؟
 
قیصرانی

لائبریرین

سوال واضح نہیں ہو رہا۔ آپ کے پاس ویب سپیس اور بینڈ وڈتھ اتنی ہے کہ آپ وڈیو سائٹ چلا سکیں؟
 
سر بہت شکریہ
بات یہ ہے کہ میں چند ویڈیوز اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں لیکن وہ ویڈیو شو نہیں ہوتی ۔میں ویڈیوز ایمبڈ بھی نہیں کرنا چاہتا اس کے علاوہ کوئی طریقہ جانا چاہتا ہوں۔
(آپ کے پاس ویب سپیس اور بینڈ وڈتھ اتنی ہے)اس کی مبتدی کو کیا سمجھ:laughing:
 
اگر آپ کا بلاگر اکاؤنٹ گوگل پلس پر بھی رجسٹر ہے تو آپ بلاگر کے پوسٹ ایڈیٹر ہی میں رہتے ہوئے ویڈیو اپلوڈ کرسکتے ہیں۔ وہ ویڈیو گوگل پلس کی فوٹوز میں اپلوڈ ہوگی اور یوٹیوب سے تعلق نہ ہونے کی وجہ سے تمام صارفین کو نظر بھی آئے گی۔
 
بہت شکریہ سر کیا
آپ گوگل پلس پر بلاگر اکاؤنٹ رجسٹر کرنے کے متعلق روشنی ڈال سکتے ہیں؟:roll:
 
دوست

محفلین
گوگل پلس پر رجسٹر ہونے کی ضرورت نہیں۔ بلاگر پر رجسٹر تو ہر گوگل سروس پر رجسٹر۔
 
Top