بلاگر کھل گیا۔

دوست

محفلین
لو بھئی اللہ والیو ابھی سیارہ پڑھتے ہوئے ایک خبر پڑھی آپ کو بتاتا چلوں کچھ دوستوں نے
www.pakblogs.comکے نام سے ایک ویب سائٹ بنا ڈالی ہے جس کے آگے سلیش ڈال کر آپ اپنا بلاگ کھولیں بلا خوف اور گوگل مترجم کی بھونڈی سی پٹی سے چھٹکارا پائیں۔
 
Top