بلاگر سے متعلق ایک سوال؟؟؟

بلاگر پر جب ہم کوئی پوسٹ کرتے ہیں تو وہ مین پیج پر پوری کی پوری ہی نظر آتی ہے۔
اگر ہم یہ چاہیں کہ پوسٹ کا صرف 2 یا 3 سطر کا متن نظر آئے اور اس کے بعد "مزید"کے بٹن پر کلک کرکے مکمل پوسٹ کو پڑھا جائے تو اس کے لئے کیا کرنا چاہئےِ؟؟؟
جوابات کا منتظر
 
یہ آپ کی تھیم پر منحصر ہے کہ اس میں کسطرح کی سیٹینگز کی گئ ہیں، مختلف تھیم استعمال کرکے دیکھئے فرق محسوس ہو گا۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پہلے آپ کنٹرول پینل میں میں جاو
پھر وہاں جا کر settings میں جاؤ پھر سیٹنگ کے اندر ریڈینگ reading کا آپشن ہو گا وہاں جاؤ
اور اس کے بعد آپ کو ایک آپشن نظر آئے گا
for each article in a feed , show
اس کے دو آپشن ہونگے ایک
full test
اور دوسرا
summary
آپ summary کو سلیکٹ کر کے سیوsave کر لیں انشاءاللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا شکریہ
 
محمداسد

محفلین
ورڈپریس میں تو اس کام کے لٕیے more استعمال کیا جاسکتا ہے۔
کیا بلاگر پر یہ طریقہ کارگر نہیں؟
 
پہلے آپ کنٹرول پینل میں میں جاو
پھر وہاں جا کر settings میں جاؤ پھر سیٹنگ کے اندر ریڈینگ reading کا آپشن ہو گا وہاں جاؤ
اور اس کے بعد آپ کو ایک آپشن نظر آئے گا
for each article in a feed , show
اس کے دو آپشن ہونگے ایک
full test
اور دوسرا
summary
آپ summary کو سلیکٹ کر کے سیوsave کر لیں انشاءاللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا شکریہ

بھائی سیٹنگز میں تو ریڈ کی آپشن موجود نہیں ہے بلاگر میں؟؟؟:confused:
 
مغزل

محفلین
میرا بھی یہی کہنا ہے ، بلاگ اسپاٹ کی تھیم میں‌شاید یہ سہولت نہیں ،
 
باذوق

محفلین
پہلے آپ کنٹرول پینل میں میں جاو
پھر وہاں جا کر settings میں جاؤ پھر سیٹنگ کے اندر ریڈینگ reading کا آپشن ہو گا وہاں جاؤ
اور اس کے بعد آپ کو ایک آپشن نظر آئے گا
for each article in a feed , show
اس کے دو آپشن ہونگے ایک
full test
اور دوسرا
summary
آپ summary کو سلیکٹ کر کے سیوsave کر لیں انشاءاللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا شکریہ
reading آپشن نہیں ہے بلکہ وہ آپشن Site Feed ہے
اور اس میں بھی آپ short منتخب کریں تو پوسٹ کا اقتباس نہیں آتا بلکہ یہ آر-ایس-ایس فیڈ کے لئے ہے !
بلاگ اسپاٹ کے بلاگ میں Post-Summary کی سہولت نہیں‌ دی گئی ہے بھائی !
 
باذوق

محفلین
میرا بھی یہی کہنا ہے ، بلاگ اسپاٹ کی تھیم میں‌شاید یہ سہولت نہیں ،
جی ہاں ، کسی بھی تھیم میں یہ سہولت نہیں ہے۔ البتہ تھوڑی محنت سے یہ ممکن ہے۔
1۔ ایچ ٹی ایم ایل فائل ایڈٹ کرنا پڑے گی۔
2۔ ہر بار پوسٹ‌ کرتے ہوئے ایک خاص ترکیب کا خیال رکھنا ہوگا۔

تفصیل یہاں پڑھئے :
Make a Post Summary (Read more Function)
 
اووووہ میں نے تو یہ دھاگہ دوبارہ دیکھا ہی نہیں تھا حل تو یہاں بھی پہنچ گیا ہے۔۔۔۔
الحمدللہ میں ایسا کرنے میں کامیاب ہوگیا ہوں۔
باذوق بھائی کا بھی تہہ دل سے شکرگذار ہوں جنہوں نے توجہ فرمائی
جزاک اللہ خیرا
 
ریحان

مبارک ہو بھائی ۔۔
 
Top