بغیر کسی عذر کے

شمشاد

لائبریرین
وجہ کیا ہونی ہے، انہیں روزے کی اہمیت کا علم ہی نہیں۔
آپ روزے کی بات کرتے ہیں، اکثر لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے نماز نہیں پڑھتے۔

سب سے بڑی وجہ مذہب سے دوری ہے۔
 
پاکستان میں اکثر لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے روزے نہیں رکھتے،

آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہو سکتیں ہیں؟
بہت سارى ممكن ہيں ۔ علم نہ ہونا ، كسى كو رمضان كى قدر و قيمت كا اندازہ ہی نہ ہو ، اس كے روحانى ثمرات كى خبر ہی نہ ہو تو اسے روزوں ميں كيا فائدہ نظر آئے گا ؟
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں نے اس ٹاپک پہ 400 الفاظ کا ایک مضمون لکھنا ہے۔
مجھے اس کے لئے تھوڑا تفصیلی بتائیں۔
اور کچھ احادیث کا بھی بتائیں۔
برائے مہربانی
 
Top