محمد بلال اعظم
لائبریرین
پاکستان میں اکثر لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے روزے نہیں رکھتے،
آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہو سکتیں ہیں؟
بہت سارى ممكن ہيں ۔ علم نہ ہونا ، كسى كو رمضان كى قدر و قيمت كا اندازہ ہی نہ ہو ، اس كے روحانى ثمرات كى خبر ہی نہ ہو تو اسے روزوں ميں كيا فائدہ نظر آئے گا ؟پاکستان میں اکثر لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے روزے نہیں رکھتے،
آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہو سکتیں ہیں؟