بغداد: داعش نے قبضہ شدہ علاقوں میں اپنی کرنسی جاری کر دی

اوشو

لائبریرین
ویلیو ایبل گڈز کو ہی بطور کرنسی استعمال میں لا کر اس شیطانی بینکنگ سسٹم کو کو شکست دی جا سکتی ہے جس نے پوری دنیا کو اپنے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے۔
پوری دنیا کا سونا سمیٹ کر لوگوں کو ردی کاغذ اور ڈیجیٹل کرنسی کے نام پر ڈیجٹس کے ہیر پھیر میں ڈال دیا ہے ۔
 
arifkarim

معطل
پوری دنیا کا سونا سمیٹ کر لوگوں کو ردی کاغذ اور ڈیجیٹل کرنسی کے نام پر ڈیجٹس کے ہیر پھیر میں ڈال دیا ہے ۔
خیر جتنا سونا خالی انڈو پاک میں شادیوں پر چلتا ہے، اسکو دیکھ تو ایسا نہیں لگتا کہ "دشمن" کی یہ سونا ضبط کرنے والی چال کامیاب رہی :)
 
آصف اثر

معطل
ویلیو ایبل گڈز کو ہی بطور کرنسی استعمال میں لا کر اس شیطانی بینکنگ سسٹم کو کو شکست دی جا سکتی ہے جس نے پوری دنیا کو اپنے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے۔
داعش نے صیہونی شیطانی نظام پر ایک ایسا وار کیا ہے کہ جسے ہضم کرنا ان شیاطین کے لیے ناممکن ہے۔ اب یہ پوری کوشش کریں گے کہ داعش کو ختم کیا جاسکے۔ مگر جہاں تک رپورٹس سے پتا چلا ہے داعش صرف اسی انتظار میں ہے کہ یہ بھاگے ہوئے گیدڑ اب کی بار دوبارہ کب قدم رنجہ ہوتے ہیں تاکہ حساب برابر کیا جاسکے۔ ویسے برسبیل ِ تذکرہ نیٹو اور امریکی افواج کے اس اقدام سےپیمپر بنانے والی مغربی کمپنیوں کی چاندی ہوجائے گی کہ میدان میں جانے اور واپس آنے کے لیے ہر سپاہی کو روز ”دو ، دو“ پیمپرز بدلنا پڑیں گے۔:) کہ انسانی تاریخ میں پہلی بارنیٹو اور امریکی فوجیوں کے لیے اب ”پیمپرز“ بھی لازمی قرار دئیے گیے ہیں۔:)
 
آخری تدوین:

تجمل حسین

محفلین
ویسے برسبیل ِ تذکرہ نیٹو اور امریکی افواج کے اس اقدام سےپیمپر بنانے والی مغربی کمپنیوں کی چاندی ہوجائے گی کہ میدان میں جانے اور واپس آنے کے لیے ہر سپاہی کو روز ”دو ، دو“ پیمپرز بدلنا پڑیں گے۔:)
امید ہے آپ کے علم میں ہوگا کہ انسانی تاریخ میں پہلی بارنیٹو اور امریکی فوجیوں کے لیے اب ”پیمپرز“ بھی لازمی قرار دئیے گیے ہیں۔

:):LOL::ROFLMAO:

:lol::laughing::bee:

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
arifkarim

معطل
داعش نے صیہونی شیطانی نظام پر ایک ایسا وار کیا ہے کہ جسے ہضم کرنا ان شیاطین کے لیے ناممکن ہے۔ اب یہ پوری کوشش کریں گے کہ داعش کو ختم کیا جاسکے۔ مگر جہاں تک رپورٹس سے پتا چلا ہے داعش صرف اسی انتظار میں ہے کہ یہ بھاگے ہوئے گیدڑ اب کی بار دوبارہ کب قدم رنجہ ہوتے ہیں تاکہ حساب برابر کیا جاسکے۔ ویسے برسبیل ِ تذکرہ نیٹو اور امریکی افواج کے اس اقدام سےپیمپر بنانے والی مغربی کمپنیوں کی چاندی ہوجائے گی کہ میدان میں جانے اور واپس آنے کے لیے ہر سپاہی کو روز ”دو ، دو“ پیمپرز بدلنا پڑیں گے۔:) کہ انسانی تاریخ میں پہلی بارنیٹو اور امریکی فوجیوں کے لیے اب ”پیمپرز“ بھی لازمی قرار دئیے گیے ہیں۔:)
بعض سازشی تھیوری والے جہادیوں کے نزدیک تو داعش خود اس صیہونی نظام یعنی اسرائیل کی پیداوار ہے! :ROFLMAO:
 
Fawad -

محفلین
تو آپ کے حضرت امریکہ کا اس معاملہ میں کیا کردار ہے؟ داعش کو اپنے زیر تسلط لانے کیلئے کیا اقدام کئے ہیں اب تک؟ ویت نام کے باسیوں کو روسی تسلط سے بچانے ، عراقیوں کو صدام سے بچانے تو بڑے دھڑلے سے ان ممالک میں اتر گیا تھا ار تہس نہس کر کے باہر نکلا تھا۔ اب داعش سے ان لوگوں کو بچانے کیلئے کیوں نہیں میدان میں اتر رہا؟

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آئ ايس آئ ايس کے معاملے ميں امريکی حکومت اور صدر اوبامہ نے واضح کر ديا ہے کہ مسلئے کا مستقل اور پائيدار حل صرف مقامی فريقين کے ہاتھوں ميں ہے جنھيں دہشت گردی کے اس عفريت کے روکنے کے ليے بند بھی باندھنا ہے اور رہنمائ بھی فراہم کرنا ہے جس نے نا صرف يہ کہ عراق اور شام کے شہريوں کی زندگی اجيرن کر رکھی ہے بلکہ خطے کے ديگر ممالک بھی اس سے محفوظ نہيں ہيں۔ اس ميں کوئ شک نہيں امريکہ سميت عراق اور شام سے ہٹ کر ديگر ممالک اور عالمی براداری ميں آئ ايس آئ ايس کےحوالے سے تشويش اور بے چينی پائ جاتی ہے۔ تاہم مشرق وسطی کے کئ ممالک کے اسٹريجک اتحادی ہونے کی حيثيت سے ہم مقامی حکومتوں اور عہديداروں کی جانب سے مساوی کاوشوں، سياسی جدوجہد اور شموليت کے بغير زبردستی فيصلے، حل اور حکمت عملی مسلط نہيں کر سکتے ہيں۔

علاوہ ازيں آئ ايس آئ ايس کے ضمن ميں اہم بات يہ ہے کہ ہماری کاوشيں اس وسيع عمل کا حصہ ہوں گی جس ميں علاقائ شراکت دار اور اسٹريجک اتحادی بھی شامل ہوں گے جو آئ ايس آئ ايس کی خونی مہم سے اسی نوعيت کا خطرہ محسوس کر رہے ہيں۔ اس بات کو صدر اوبامہ نے بھی اپنے حاليہ بيان ميں ان الفاظ کے ساتھ اجاگر کيا تھا۔

"يہ صرف ہماری لڑائ نہيں ہے۔ امريکی طاقت فيصلہ کن کردار ادا کر سکتی ہے۔ تاہم ہم عراقيوں کے ليے وہ نہيں کر سکتے جو انھيں بہرصورت اپنے ليے خود کرنا ہے۔ اسی طرح اپنے خطے کے تحفظ کے ليے ہم اپنے عرب شراکت داروں کی جگہ نہيں لے سکتے ہيں۔"

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
Top