پہلی میں مجھے لڑکی ہی نظر ا رہی ہے۔ ہر اینگل سے دیکھ لیا پر وہ بڑھیا نہیں بن رہی
بڑھیا کی شکل سامنے کی طرف جبکہ لڑکی کی شکل پیچھے کی طرف ہے
2۔یہ کیا lie لکھا ہے نا Lier
3۔ پیچے ایک گلاس ہے مجھے تو یہ ہر طرھ سے چہرے ہی لگ رہے ہیں ناک پر جو پورے کے پورے انسان بیٹھے ہوئے ہیں۔
4
۔سرخ لائنیں سیدھی کیسے ہیں سیدھی ہی۔ پڑنٹ کر کے پیمانے سے چیک کر لیں۔