بشری بی بی کی بیٹی مہر و حیات تحریکِ انصاف میں شامل

چودھری مصطفی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 6, 2018

  1. چودھری مصطفی

    چودھری مصطفی محفلین

    مراسلے:
    379
    آج اس خبر کے نیچے مہرو حیات اور عمران خان کی تصویر دیکھی۔ لوگوں کے کمنٹ بھی دیکھے تو خیال ہوا کہ اس میں کوئی بھی قابلِ اعتراض بات نہیں۔ شرع نے اس میں کسی بھی چیز کو غلط نہیں سمجھا، پھر ساتھ ہی یہ بھی خیال آیا کہ اگر بشری بی بی نے اپنا یہ شرعی حق استعمال کرتے ہوئے اپنے سے برابر یا کمتر معاشرتی حیثیت رکھنے والے شخص سے نکاح کیا ہوتا تو کیا مہرو حیات اس کے ساتھ بھی ایسے ہی تصویر لے کر سوشل میڈیا پہ پوسٹ کرتیں؟
     
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    نامکمل سی پوسٹ لگ رہی ہے
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,736
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب ؟؟ :unsure:
    [​IMG]

    ویسے میں سوچ رہا تھا اس تصویر میں یوفون کا کارڈ کاہے کو؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,761
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سادگی۔
    خاتونِ اول یوفون سپر کارڈ پر گزارا کرتی ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,736
    جھنڈا:
    Pakistan
    میں زونگ 385 روپے پر گزارا کرتا ہوں-
    مینوں لوا دیو وزیر اعظم - :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. چودھری مصطفی

    چودھری مصطفی محفلین

    مراسلے:
    379
    نذرانہ بھی ہو سکتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    2,869
    آپ اس تصویر کی بات کر رہےہیں؟
    [​IMG]
    عوام کو تو ویسے ہی قائد عمران خان صاحب کے ہر قول و فعل میں برائی نظر آتی ہے۔ ایک اور سہی
     
  8. چودھری مصطفی

    چودھری مصطفی محفلین

    مراسلے:
    379
    اس میں قائد کی تو کوئی بات نہیں کی گئی۔
     
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    2,869
     
  10. چودھری مصطفی

    چودھری مصطفی محفلین

    مراسلے:
    379
    بشری بی بی اور مہرو کے رویہ کا ذکر ہے۔
     
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,661
    ہے تو یہ ایک خبر اور کئی افراد اس میں دلچسپی لے سکتے ہیں۔ پوری دنیا میں یہی دستور ہے کہ نمایاں شخصیات سے جڑے ہوئے معمولی واقعات بھی خاص بن جاتے ہیں یا بنا کر دکھائے جاتے ہیں۔ تاہم، اس میں بھی کوئی دو رائے نہیں کہ اس خبر کو بہت زیادہ نمایاں انداز میں پیش کیا گیا۔ شاید یہ خبر اس قدر اہمیت کی حامل نہ تھی ۔۔۔!
     
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    ابھی بھی کچھ پلے نہیں پڑا۔ معاملہ شمولیت کا ہے، تصویر کا یا کفو کا
     
  13. چودھری مصطفی

    چودھری مصطفی محفلین

    مراسلے:
    379
  14. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    682
    کیا یہ عمران کی سیاسی جانشین ہو سکتی ہے؟
     
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    2,869
    تحریک انصاف میں سیاست وراثت سے نہیں ملتی۔ جہانگیر ترین نے کوشش کی تھی۔ عوام نے مسترد کر دیا
     

اس صفحے کی تشہیر