بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو

RAZIQ SHAD

محفلین
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن

بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو​
لو ہاتھ جوڑے ، لو کان پکڑے ، اب اور کیسے منائیں تم کو

لفظ (معافی) کو کیا( مافی) یعنی فعلن پر باندھا جا سکتا ہے
مصرع اولیٰ میں معافی کو مافی فعلن پر باندھا گیا ہے اساتذہ کرام اس شعرکی تقطیع دیکھیں
محترم الف عین صاحب​
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن

بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
لو ہاتھ جوڑے ، لو کان پکڑے ، اب اور کیسے منائیں تم کو

لفظ (معافی) کو کیا( مافی) یعنی فعلن پر باندھا جا سکتا ہے
مصرع اولیٰ میں معافی کو مافی فعلن پر باندھا گیا ہے اساتذہ کرام اس شعرکی تقطیع دیکھیں
محترم الف عین صاحب​
لکھتے ہوئے ٹائپو ہو گیا مجھ سے۔ اک آئے گا شاید۔ یہ بھی اندازہ ہی ہے وزن پورا کرنے کے لئے۔ کنفرم تو موصوف شاعر ہی کر سکتے ہیں۔
 
RAZIQ SHAD

محفلین
لکھتے ہوئے ٹائپو ہو گیا مجھ سے۔ اک آئے گا شاید۔ یہ بھی اندازہ ہی ہے وزن پورا کرنے کے لئے۔ کنفرم تو موصوف شاعر ہی کر سکتے ہیں۔
بس اک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
لو ہاتھ جوڑے ، لو کان پکڑے ، اب اور کیسے منائیں تم کو
ایک کو اک کرنے سے شعر وزن میں تو ہو
جاتا ہے پھر بھی اساتذہ کرام سے التماس ہے کہ اس پر نظر ثانی کریں​
 
معاف کر دو ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو

شعروزن میں تو یوں بھی ہو سکتا ہے مگر کسی کا شعر ہے اس میں ہم تبدیلی نہیں کر سکتے اسی لئے سوال کیا ہے کہ یہ شعر صحیح حالت میں کیسے ہے۔۔۔۔۔
 
اسی باعث میں نے پوسٹ میں تدوین نہیں کی۔ :)
 
Top