بسمل ڈسکوی کے سوئمنگ پول میں ڈبکیاں

فلک شیر نے 'صحافت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 18, 2017

  1. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,014
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بلا تبصرہ
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,014
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,237
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جب آپ نے تبصرہ نہیں کیا تو ہماری کیا مجال کہ تبصرہ کریں :)
     
  4. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,014
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    نہیں نہیں، آپ اپنے خیالات کا اظہار ضرور فرمائیں۔ ہمیں تو کوئی خیال سوجھتا ہی نہیں ، اس لیے مانگے تانگے کی چیزیں ٹانگنے پہ اکتفا کرتے ہیں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,237
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مجھے ادبی دنیا یعنی شاعروں اور ادیبوں کے اندر کی معلومات کے بارے میں کوئی واقفیت نہیں ہے اس لئے مستنصر حسین تارڑ نے جان حالات کے بارے میں طنزیہ گفتگو کی ہے ان پر میں تبصرے سے قاصر ہوں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,014
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    پھر تو ہمیں تارڑ صاحب کی معلومات پہ بھروسہ کرنا ہو گا، کیونکہ اندر کے آدمی ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,237
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اگر ایسی بات ہے تو حالات بہت ہی خراب ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  8. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    20,420
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اس کالم کا ایک ایک لفظ سچائی پر مشتمل ہے۔ تارڑ صاحب نے بالکل صحیح صورتحال بیان فرمائی ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4

اس صفحے کی تشہیر