بزم سخن ، شاعری آن لائن اور عربی اسباق

نبیل

تکنیکی معاون
تفسیر، میں نے ذیل کے زمرہ جات میں ایچ ٹی ایم ایل بحال کر دی ہے:

شعروشاعری کی آن لائن کلاس
اصلاح سخن
عربی کے اسباق

اگر کسی اور زمرہ میں اس سیٹنگ کی ضرورت پڑے تو اس کے بارے میں بھی اطلاع کریں۔ میں ساتھ ساتھ یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ اب جدول بنانے کے لیے ایچ ٹی ایم ایل کا استعمال perferred طریقہ نہیں رہا ہے۔ میں جلد اس کے لیے علیحدہ کوڈ شامل کر دوں گا۔

آپ کا اس جانب توجہ دلانے کا شکریہ۔
 
Top