یاز
محفلین
اس لڑی میں کوشش کی جائے گی کہ انٹرنیٹ کے اجتماعی دانش کے تصور کو بروئے کار لاتے ہوئے فوٹوگرافی سے متعلق رہنمائی، اہم معلومات اور ہدایات کا تبادلہ کیا جا سکے۔
امید ہے کہ اس سے سب شائقینِ فوٹوگرافی کو کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا، اور فوٹوگرافی کی صلاحیت میں بہتری آئے گی۔ اور ماہر حضرات مجھ جیسے نوآموز اراکین کو کچھ سکھانے میں ضرور کامیاب ہوں گے
۔
زیک
arifkarim
سید عاطف علی
نیرنگ خیال
ثامر شعور
قیصرانی