مبارکباد بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔اردو محفل پر احسان ہی احسان۔۔2۔ شوکت کریم

الف عین

لائبریرین
اور اب باری ہے اس شخصیت کی جو کم کم نظر آتی ہے لیکن جب آتی ہے تو بڑی شان و شوکت کے ساتھ۔۔ کہ یہ اپنی ذات میں شوکت بھی ہیں،، اور کریم بھی ہیں۔۔
ایک سو پیغامات کا ہدف عبور کر کے محسن بن چکے ہیں۔
مبارک ہو شوکت کریم۔۔۔ اپنی رفتار بڑھائیں۔۔ اور اس وقت تو ہم سب کی طرف سے مبارکباد قبول کریں۔
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو
اتنا اچھا بولنے کے باوجود اتنا کم کیوں بولتے ہیں:confused:

جلدی جلدی پانچ سو بنائیں تاکہ ہم اپ کو ایک بر پھر مبارک دیں

63723gj09ej3dm3.gif
 
Top