برما میں جمہوری جدوجہد

ابوشامل

محفلین
برما میں "خانقاہوں" سے نکل کر "رسم شبیری" ادا کرنے کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے، مظاہروں پر فائرنگ کے حوالے سے ایک خبر اور تصویر نیچے درج ہے۔ ویسے سلامتی کونسل کو ایک روز بعد ہی اجلاس طلب کرنا یاد آ گیا کیونکہ یہ کسی مسلم ملک کا معاملہ نہیں تھا جبکہ پاکستان میں جو جدوجہد چل رہی ہے اس پر کسی کے کان پر جوں نہیں رینگتی کیونکہ مشرف عالمی قوتوں کے پٹھو ہیں۔ کیا یہ دو رنگی نہیں؟

1100269834-2.gif


1100269824-1.jpg
 
Top