نبیل
تکنیکی معاون
حوالہ: Ministers ignore us, says Church
چرچ آف انگلینڈ نے الزام لگایا ہے کہ حکومت برطانیہ عیسائیت کو نظر انداز کر رہی ہے جبکہ اسلام اور دوسرے مذاہب کی حمایت کر رہی ہے۔ چرچ آف انگلینڈ کے مطابق حکومت فلاحی کاموں کے لیے بھی چھوٹی پرائیویٹ تنظیموں کو چرچ پر ترجیح دے رہی ہے۔
مزید پڑھیں۔۔۔