1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے

جاسم محمد نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 14, 2019

  1. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ہوگیا... شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ خان صاحب، ہماری طرف ہی سے سہی! :)

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
  3. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,197
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کچھ خوف کریں جاسم بھائی۔ خان صاحب کی puffy eyes, لٹکتی ہوئی جلد اور ایج لائنز کیا نظر نہیں آرہی ہیں؟ :eek:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  4. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,197
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شہزادوں کو بھی گنج پن سے فرار حاصل نہیں ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    شکریہ تو ہمارا بار بار بنتا ہے ورنہ آج کل کے مصروف دور میں کون کسی کی غلطیوں پر نظر رکھتا ہے.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    محبوب کھبی بوڑھا نہیں ہوتا. جاسم صاحب کو موصوف سے شاید عشق ہے. اسی وجہ سے اگر آپ لاکھ انہیں سمجھائے. جاسم نہیں مانے گا.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  7. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    تو اتنی خوبصورت ہے کہ فلک قدموں پہ آ جھکے وغیرہ وغیرہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,548
    بڑھاپا جلد کا نہیں روح کا ہوتا ہے۔ عمران خان کی روح آج بھی ماضی کی طرح جوان ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,548
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,548
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,548
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جناب اے خان صاحب، آپ کو کرکٹ کھیلنا اچھا لگتا ہے؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اللہ جوڑی سلامت رکھے! :)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    یہ کیا ؟؟؟ پیرنی کے سامنے پیش ہورہے ہیں کیا ۔۔۔۔؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی نہیں بادشاہی مسجد میں تلاوتِ قرآنِ پاک سماعت فرما رہے ہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  16. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    مطبل یہ بھی نیازی کیطرح ہی مسلمان ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاسم صاحب معذرت کے ساتھ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    سچ میں کچھ تصاویر بڑی دلکش ہیں۔۔۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یعنی یہ کہ آپ کے سر میں بھی یہی خناس ہے کہ آپ سب سے "بہتر" مسلمان ہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    نا ۔۔۔۔۔۔ ہمیں تو یہ بھی نہیں پتا کہ ہم مسلمان ہیں بھی یا بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    مجھے کرکٹ بالکل نہیں پسند لیکن اس تصویر کو دیکھ مجھے پسند نا پسند پر نظر ثانی کرنی پڑے گی.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5

اس صفحے کی تشہیر