برصغیر کی آزادی کی تقریب کی ایک یادگار ویڈیو

تلمیذ

لائبریرین
اس میں برصغیر کی آزادی کی تقریب رنگین دکھائی گئی ہے :)
واقعی یہ وڈیو بہت نادر ہے، میں نے تو پہلی مرتبہ دیکھی ہے۔ اور اس کا رنگین ہونا واقعی حیران کن ہے۔ شایدرنگین بنانے کی کوئی ٹیکنالوجی ہو۔
بہت شکریہ شاہ جی کہ آپ نے محفل میں شامل کی۔ کیا پاکستان میں بھی کسی تقریب کی ایسی کوئی فلم بنی تھیَ؟
 
آداب عرض ہے حضور :)
میرے لئے خود یہ بہت حیران ہونے والی بات تھی
اگر کوئی اور ایسی ویڈیو ملی تو ضرور شریک کروں گا
 
انتہائی نایاب، بہت بہت شکریہ ایسی نادر اور نایاب معلومات شئیر کرنے کا۔

لیکن ہندوستانی زاویہ نظر سے بنائی گئی۔
پاکستان کے اینڈ پر بھی ایسی ایک ویڈیو دیکھی تھی کبھی لیکن وہ بلیک اینڈ وائٹ تھی۔
 
بھیا فلم گاندھی اور فلم جناح آپ نے دیکھی ہے ۔۔۔۔یہ ویڈیو تو میں نے نہیں دیکھا ۔۔۔کہ کھل نہیں رہا لیکن گفتگو سے جو اندازہ لگ رہا یہ فلم دیکھئے مزا آئے گا ۔۔۔۔دونوں فلمیں میرے خیال سے ہالی وڈ کی ہیں ۔
 
Top