براہِ مہربانی عرفان سرور صاحب کا مسئلہ حل کریں۔

فرخ منظور

لائبریرین
عرفان سرور صاحب ابھی کچھ دیر پہلے اس فورم کے ممبر بنے ہیں لیکن ان کا مسئلہ ہے کہ وہ کچھ بھی پوسٹ نہیں کر پا رہے۔ منتظمین سے گزارش ہے کہ ان کا مسئلہ حل کیا جائے۔ ان کے پروفائل کا لنک یہ رہا۔
عرفان سرور پروفائل
 
اس وقت ہم اپنے اکاؤنٹ سے محترم عرفان سرور صاحب کی پرمیشنز کے ساتھ جواب تحریر کر رہے ہیں۔ اور ہمیں کوئی مشکل نظر نہیں آ رہی۔ کیا مسئلہ کی مزید تفصیلات مل سکتی ہیں۔ مثلاً انھیں پیغام لکھنے کا خانہ نہیں مل رہا، ایڈیٹر میں کوئی مسئلہ ہے یا پھر پیغام پوسٹ ہونے کے بعد کوئی ایرر میسج مل رہا ہے؟ اگر ایسی تفصیلات مل جائیں یا پھر اسکرین شاٹ مل جائے تو مسئلہ حل کر پانا سہل ہوگا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی ایک تو مندرجہ ذیل پیغام انہیں مل رہا ہے
You did not complete the CAPTCHA verification properly. Please try again

اور دوسرا لوگڈان ایرر آ رہا ہے۔

ابن سعید
 
سعود بھائی ایک تو مندرجہ ذیل پیغام انہیں مل رہا ہے
You did not complete the CAPTCHA verification properly. Please try again

اور دوسرا لوگڈان ایرر آ رہا ہے۔

ابن سعید

شمشاد بھائی، انھیں کہیئے کہ وہ لاگن کرتے ہوئے دائمی داخلے کا چیک باکس چیک کر دیں۔ ورنہ تھوڑی تھوڑی دیر میں محفل سے از خود لاگ آؤٹ ہو جایا کریں گے جس کے نتیجے میں لاگن ایرر بھی نظر آئے گا ساتھ ہی کیپچا بھی۔
 
Top