برانڈز اور کمپنی کے بارے میں بتائیں

یہ لڑی اِس لئے شروع کی گئی ہے کہ بہت سے نئے نئے برانڈز آتے رہتے ہیں مارکیٹ میں اچھے بھی اور بُرے بھی بہت سےلوگوں کو پتہ نہیں ہوتا کہ کون سا برانڈ کا سامان اچھا ہے اور کون سا سامان بُرا اور کنفیوزن میں وہ بہت سے پیسے ضائع کربیٹھتے ہیں اور بعد میں افسوس کرتے ہیں ۔ لیکن اُس وقت بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے ۔ لہذا اِس مسئلے پر غور کرکے یہ لڑی بنائی گئی ہے اگر آپ لوگوں کے ساتھ کوئی ایسا تجربہ ہوا ہے کسی بھی برانڈ کو لے کر اچھا یا بُرا تو یہاں پر شئیر کریں تاکہ اور لوگوں کی معلومات میں اضافے کے ساتھ ساتھ نقصان سے بھی محفوظ رہ سکیں ۔
جزاک اللہ وخیرہ
 
298488375_1739750896377838_5210481348690910121_n.jpg


میں نے یہ پاور بینک خریدا تھا 750 کا پر اِس کا بیٹری بیک اب بہت ہی بیکار ہےاور لائٹ بھی جلتی رہتی ہے ۔ جس سے چارجنگ بھی ختم ہوتی رہتی ہےچارجنگ پر ،لائٹ جو کہ بہت ہی روشن ہوتی ہے اور یہ راوٹر کے ساتھ لگا کر یو پی ایس کی طرح بھی نہیں لگتا مجھے یہ والا رواٹر ٹھیک نہیں لگا۔
 
آخری تدوین:
Top