برازیل بمقابلہ فرانس

زیک

مسافر
ایک گھنٹے میں یہ آخری کوارٹرفائنل شروع ہو رہا ہے۔ برازیل defending champion ہے اور اچھا کھیل رہا ہے۔ میرا اندازہ ہے کہ برازیل 2 گول سے جیت جائے گا۔
 

ظفری

لائبریرین
برازیل ہمیشہ پہلے ہاف میں ڈیفینسنگ کھیلتے ہیں ۔ مگر دوسرے ہاف میں مخالف ٹیم کے تھک جانے پر پر حملے کی پوزیشن پر آجاتے ہیں ۔ دیکھیں یہاں کیا ہوتا ہے ۔ ؟
 

زیک

مسافر
ہاں مگر کچھ زیادہ ہی defensive کھیل رہے ہیں۔ پہلا ہاف تو گول کے بغیر ختم ہو گیا۔
 

زیک

مسافر
لگ تو ایسا ہی رہا ہے۔ برازیل کو اتنا برا کھیلتے نہیں دیکھا۔ گول پر کوئی صحیح حملہ ہی نہیں‌کیا اب تک۔
 

ظفری

لائبریرین
واقعی ۔۔ ابھی تک برازیل کی طرف سے ایسی کوئی MOVE نہیں بنی ہے کہ جس سے ظاہر ہو کہ وہ گول کرنے میں دلچسپی رکھتے ہوں ۔
 

زیک

مسافر
برازیل باہر۔ :(

1982 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ 4 یورپی ٹیمیں سیمی‌فائنل میں پہنچی ہیں۔
 
Top