برائے اصلاح

عابد نواز سحر نے 'اِصلاحِ سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 19, 2019

  1. عابد نواز سحر

    عابد نواز سحر محفلین

    مراسلے:
    8
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جانے والے اچھا خدا حافظ
    جاتے جاتے اک میری نشانی لے جا

    پیاس راہوں میں ہو گی محسوس تجھ کو
    خون جگر کا سمجھ کر پانی لے جا

    تیرے پہلؤں تو اب نہ نصیب میرے
    مجھ سے چھین کر عادت پرانی لے جا

    اپنے ہاتھوں سے قتل سحر کر کے
    جانے والے بس میری زندگانی لے جا
     
  2. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    تھوڑی بہت بحر و عروض سے واقفیت حاصل کریں
     
  3. عابد نواز سحر

    عابد نواز سحر محفلین

    مراسلے:
    8
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ
    ابھی خوابوں کو لکھنا ہے سحر میں نے
    ابھی تو شاعری کی ابتدا کی ہے
     

اس صفحے کی تشہیر