برائے اصلاح

آئی کے عمران نے 'اِصلاحِ سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 12, 2018 4:27 صبح

  1. آئی کے عمران

    آئی کے عمران محفلین

    مراسلے:
    54
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    قوسِ قزح

    قوسِ قزح نے رنگ بکھیرے
    دیکھو بچو سات طرح کے

    آؤ دیکھو جلدی جلدی
    مہماں ہے یہ کچھ ہی پل کی

    دیکھو کیسا خوب سماں ہے
    صورت اس کی مثلِ کماں ہے

    جو بھے دیکھے اس کا جلوہ
    بول اٹھے وہ سبحان اللہ

    خوب نظارہ رب نے دکھایا
    دھوپ سے قطروں کو چمکایا​
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اگست 12, 2018 5:56 صبح
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    مزیدار مزیدار!!!
     
  3. وجاہت حسین

    وجاہت حسین محفلین

    مراسلے:
    72
    جھنڈا:
    Oman
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوب.
    واہ
     
  4. عندلیب راجہ

    عندلیب راجہ محفلین

    مراسلے:
    148
  5. آئی کے عمران

    آئی کے عمران محفلین

    مراسلے:
    54
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بہت شکریہ
     
  6. آئی کے عمران

    آئی کے عمران محفلین

    مراسلے:
    54
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بہت نوازش
     
  7. آئی کے عمران

    آئی کے عمران محفلین

    مراسلے:
    54
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    جزاک اللہ
     
  8. یاسر شاہ

    یاسر شاہ محفلین

    مراسلے:
    116
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت عمدہ -ہر شعر سادہ اور دلکش -
     
  9. آئی کے عمران

    آئی کے عمران محفلین

    مراسلے:
    54
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بہت شکریہ جناب
    بہت نوازش
     
  10. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    31,249
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اچھی نظم ہے اصلاح سے ماورا
     
  11. آئی کے عمران

    آئی کے عمران محفلین

    مراسلے:
    54
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بہت بہت شکریہ ۔۔بہت نوازش
     

اس صفحے کی تشہیر