میرے اشعار پہ تنقید اصلاح اور مشوروں سے نوازیں


  • Total voters
    1
اُستادِ محترم جناب الف عین صاحب ایک کوشش ارسال کر رہا ہوں ۔اس میں الفاظ اتنے اچھے نہیں ۔صرف بحرِ متقارب مثمن سالم کو سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ فعولن کے مقابل فعولن آنا چاہئے ۔اصلاح اور مشورے سے نوازیں۔
مجھے بھی خدا تُو محبّت سکھا دے
وفا کی مجھے بھی صداقت دکھادے
کسی کو ملے جو محبّت کسی کی
مجھے بھی کسی کا پیارا بنا دے
عصا ہو کسی کا سہارا بنے جو
مجھے بھی کسی کا سہارا بنا دے
عبا میں مجھے بھی جوانی ملے وہ
کسی کی مجھے بھی محبّت دکھا دے
تجھے ارشد اب عشق ہے کسی سے تو
اُسی کو تُو اپنی محبّت سکھا دے
 
Top