امجد علی راجہ

  1. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    اُستادِ محترم جناب الف عین صاحب ایک کوشش ارسال کر رہا ہوں ۔اس میں الفاظ اتنے اچھے نہیں ۔صرف بحرِ متقارب مثمن سالم کو سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ فعولن کے مقابل فعولن آنا چاہئے ۔اصلاح اور مشورے سے نوازیں۔ مجھے بھی خدا تُو محبّت سکھا دے وفا کی مجھے بھی...
  2. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: پت جھڑ کے زمانے ہیں۔۔۔

    غزل پت جھڑ کے زمانے ہیں، گم گشتہ ٹھکانے ہیں ہم ظلم کے ماروں کے، ہر گام فسانے ہیں کب یاد نہ تم آئے، کس لمحہ نہ ہم روئے تم تو نہ رہے اپنے، ہم اب بھی دوانے ہیں کانٹوں پہ چلے آتے، اک بار بلاتے تو معلوم تو تھا تم کو، ہم کتنے سیانے ہیں اک ڈوبتی کشتی ہے، تنکے کا سہارا ہے اب وصل نہیں ممکن، بس...
  3. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے۔۔۔ ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے

    غزل تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے تم کہ یادوں میں رلانے تو چلے آتے ہو کاش خوابوں میں سہی، خوب ہنسانے آتے گر یقیں تجھ پہ نہ ہوتا تو ستمگر ہم کیوں تیرے کوچے کی طرف جان گنوانے آتے تم مقدر سے ملے تھے مگر اے جان ِ وفا...
Top