برائے اصلاح

Khan arifa noor

محفلین
نفرت ہو محبت ہو انسان سے نہیں ہوتی
اچھے یا برے اس کے کردار سے ہوتی ہے
اپنوں سے نہیں ہوتی غیروں سے نہیں ہوتی
نفرت اور محبت کے احساس سے ہوتی ہے
 

الف عین

لائبریرین
یہ قطعہ ہے یا غزل کے دو اشعار؟ یا محض دو اشعار الگ الگ غزلوں کے؟
قافیہ ندارد ہے محض ردیف ‘سے ہوتی ہے‘ ہے۔
چوتھا مصرع بحر سے خارج ہے
 
Top